top of page

مچھلی کا غیر قانونی شکار۔ دریائے جہلم پر کامیاب چھاپہ شکاریوں کے جال اور کشتی قبضے میں لے لیے گئے


جہلم ( احسن وحید Khelumnews.uk)مچھلی کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لئے محکمہ فشریز پنجاب کا بڑا ریڈ میڈم ثناء عروج ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز راولپنڈی ڈویژن سربراہ ڈویژنل ریڈ پارٹی راولپنڈی ڈویژن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضلع جہلم سید طیب حسین سربراہ ریڈ پارٹی ڈسٹرکٹ جہلم کی جانب سے دریائے جہلم پر کامیاب چھاپہ مارا،اور بڑی تعداد میں شکاریوں کے جال اور کشتی قبضے میں لے لی جبکہ شکاری موقع سے فرار ہو گئے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز راولپنڈی ڈویژن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہلم سید طیب شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانونی کی خلاف ورزی کرنے کا کسی کو کوئی حق حاصل نہیں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف ریڈ کرتے رہے گے مچھلی کے شکار پر پاپندی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page