جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث عمر گینگ کے 02 ملزمان سمیت 01 منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا گیا ،تفصلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث عمر گینگ کے 02 ملزمان سمیت 01 منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت عمر، عقیل اور قیصر کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمان عمر اور عقیل سے 04 مسروقہ موٹرسائیکل اور 01عدد چھینا ھوا موبائل فون برآمد،جبکہ منشیات فروش ملزم قیصر سے 01 کلو 360گرام ہیروئن اور رقم وٹک 820 روپے برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گ
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments