top of page
Writer's pictureJhelum News

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت لڑائی جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار



جہلم (ظہیر عباسJhelumnews.uk) یس ایچ او للہ عبدالرحمن اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت لڑائی جھگڑے میں ملوث 03 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ،ملزم قیصر کو گرفتار کر کے 03 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے،جبکہ لڑائی جھگڑے اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والے ملزمان سرفراز، حیات اور آصف کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او للہ اور ٹیموں کو شاباش۔



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page