top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

موٹر سائیکل سوار بنک سے لاکھوں روپے نکلوا کر گھر واپس جانے والے شہری سے گن پوائنٹ پر رقم لوٹ کر فرار


سوہاوہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارات۔

شاہد رفیقِ ولد محمد رفیق سکنہ جرموٹ خورد الائیڈ بینک سوہاوہ سے کیش 180000 روپے نکلوا کر گھر کی جانب گے تو راستے میں چکوال روڈ اسلام نگر کے قریب دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل ہنڈا 125 پر سوار قریب آئے اور دونوں نے مجھےپسٹل نکال کررکنے کا اشارہ کیا اور مجھ سے 180000 روپے کیش لے کر ڈھوک امب کی جانب فرار ہو گئے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page