پنڈدادنخان(نمائندہ جہلم نیوز) حطار روڈ سے للِہ روڈ کی جانب آتے ہوئے موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے خوفناک حادثہ میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھیرہ سے آنے والے تین نوجوان جو کہ براستہ حطار دریائے جہلم عبور کر کے کھیوڑہ جانے کے لیے نکلے تھے کہ حطار للِہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے پھسل کر گرنے والا 14 سالہ لڑکا پتھروں سے لدے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر کچلا گیا۔ 14 سالہ لڑکے کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن اس سے قبل ہی وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکا تھ
top of page
bottom of page
Comments