جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی گاڑی میں لگی اگ پر قابو پا لیا گیا تفصیلات کے مطابق M-1 چارسدہ کے قریب موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن 130 کے ذریعے اطلاع ملی کہ ایک گاڑی کو مدد کی ضرورت ہے، اطلاع پاتے ہی تین سے چار منٹ کے اندر موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی تو دیکھا کہ گاڑی کہ انجن میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی ہے۔معاملے کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے فل فور اگ بجھانے والے آلوں کی مدد سے اگ پر قابو پا کر کسی بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ گاڑی پشاور سے چار سدہ کی جانب جا رہی تھی۔گاڑی کے مالک نے اس برق رفتار کاروائی کو سہراتے ہوئے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments