top of page

موٹروے پولیس کی احسن کاروائیاں جاری ۔ لاہور سے چوری ہونے والی گاڑی چکری کے قریب برآمد ملزم گرفتار



جہلم(ادریس چودھری) موٹروے پولیس کی احسن کاروائیاں جاری ۔ لاہور سے چوری ہونے والی گاڑی چکری کے قریب برآمد ملزم گرفتار ۔گااڑی چوری ہونے کی اطلاع موٹروے پولیس کے پاس موجود تھی جس کی تلاش جاری تھی ۔چکری کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو شک کی بنیاد پر روکا گیا ۔تفتیش کرنے پر پتہ چلا یہ وہی گاڑی ہے جس کی تلاش جاری تھی ،اگاڑی میں موجود ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم نے دھوکہ دینے کے لیے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ قانونی کاروائی کے لیے ملزم بمہ گاڑی متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page