top of page

منگلا کی دو نہروں کے بیچ جنگلات میں آگ لگانے کا سلسلہ جاری،چرند پرند اور قیمتی جانور مرنے لگے

منگلا (آصف محمود چودھری سے) منگلا کی دو نہروں کے بیچ جنگلات میں آگ لگانے کا سلسلہ شروع چرند پرند اور قیمتی جانورآگ کی لپیٹ میں آ کر زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور محکمہ وائلڈ لائف اور دیگر متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں عوام کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق منگلا کی دو نہروں کے بیچ جنگلات میں چند لوگ آگ لگا دیتے ہیں جس سے جنگل میں موجود پرندے اور جنگلی جانور آگ کی لپیٹ میں آکر ہلاک ہو جاتے ہیں محکمہ وائلڈلائف ، محکمہ واپڈا منگلا فوری نوٹس لے آگ لگانے والے افراد کو قانون کی گرفت میں لا کر کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ چرند پرند اور جانوروں کو بچایا جا سکے ہر سال جنگل میں آگ لگانے کا عمل ہوتا ہے جس سے چرند پرند اور جنگلی جانور آگ کی لپیٹ میں آکر ہلاک ہو جاتے ہیں فوری طور پر آگ لگانے کے عمل کو روکا جائے۔ عوامی مطالبہ

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page