منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد علی کو گرفتار کر لیا،،1کلو520گرام چرس برآمد
دینہ( رانا عاصم سے)منگلا پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے01کلو520گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
Comments