top of page

منگلا پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا،مال مسروقہ برآمد



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)منگلا پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت عنصر قریشی کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے مال مسروقہ برآمدکر لیا گیا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page