top of page
Writer's pictureJhelum News

منگلا پولیس نے منشیات فروش ملزم افضال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 1کلو 340گرام چرس برآمد



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk) جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتارمقدمات درج ، تفصلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم افضال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم رفیق گرفتار کر لیا ،ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page