top of page

منگلا۔ نہر میں ڈوب گیا یا کوئی اور معاملہ۔واپڈا کا سیکورٹی گارڈ غائب۔ تلاش جاری ۔ ویڈیو۔نیوز۔فوٹوز


منگلا( آصف محمود چودھری Jhelumnews.uk) منگلا واپڈا کے سیکورٹی گارڈ کی تلاش کے لیے واپڈا پیغام یونین کہ صدر اسامہ برلاس نہر اپر جہلم منگلا میں تلاش شروع کر دی امدادی کاموں میں عوام اور واپڈا ملازمین کی بھرپور شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے واپڈا سکیورٹی ملازم ملک خلیل احمد کی تلاش نہر اپر جہلم میں منگلا کے مقام پر تلاش جاری ہے موصوف کا موٹر سائیکل اور کپڑے نہر کے کنارے سے ملے تھے جس کے بعد منگلا پولیس واپڈا کے افسران میجر سیکورٹی عمران بابر جی ایم واپڈا منگلا کی خصوصی ہدایت پر تلاش کرنے کا کام شروع کیا گیا جس میں واپڈا پیغام یونین کے صدر اسامہ برلاس اور ان کے ساتھیوں نے بھرپور حصہ لیا ابھی تک ریسکیو کے امدادی کام کا سلسلہ جاری ہے

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page