top of page

منگلا میں کرسچن کمیونٹی کی جانب سے کرسمس کی تقریبات ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعائیں

منگلا( آصف محمود چوہدری) منگلا میں کرسچن کمیونٹی کی جانب سے کرسمس کی تقریبات اور خصوصی دعائیں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا منگلا اور گرد و نوا ح میں کرسمس کی تقریبات جاری منگلا پولیس نے تقریبات کو محفوظ بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے ایس ایچ او تھانہ منگلا عدنان صابر نے اپنی نفری کے ہمراہ تقریبات کی نگرانی کی اس موقع پر کرسچن کمیونٹی کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا انتظامیہ کی جانب سے خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے جس پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں منگلا کالونی میں بڑی تقریب واپڈا کلب میں منعقد ہوئی واپڈا سیکورٹی نے بھی خصوصی انتظامات کر رکھے تھے ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے صدر چوہدری خادم حسین نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ کرسچن کمیونٹی کی خوشیوں میں شرکت کی اور انتظامات کا جائزہ لیا

0 comments

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page