top of page

منگلا!مثبت صحافت کے فروغ کے لیے جنرلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان یو کے اہم کردارادا کرے گی۔ آصف چودھری


منگلا ( نمائندہ جہلم نیوز) مثبت صحافت کے فروغ کے لیے جنرلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان یو کے رجسٹرڈ پنا اہم کردار ادا کرے گی ورکنگ جنرلسٹ میں اتحاد اتفاق اور بہتری کو لانے کے لیے ہر ممبر اور عہدے دار اپنا اپنا کردار ادا کرے گا پاکستان کے صحافی بھی اس سے مستفید ہوں گے ان خیالات کا اظہار میر پور منگلا کے سینیئر صحافی اصف محمود چوہدری صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یو کے کے معروف سینیئر صحافی قاری ذوالفقار چوہدری سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا اس کے قیام سے صحافیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ورکنگ جنرلسٹ اس کا خیر مقدم کر رہے ہیں ہم تمام نو منتخب عہدے دوران کو اور ممبران کو مبارک باد دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت کے پیش نظر اس کا قیام بہت ضروری تھا تاکہ صحافیوں میں اتحاد اتفاق اور بہتری کے لیے اقدامات کیے جا سکیں انشاءاللہ صحافیوں کی فلاح بہبود کے لیے سب مل کر کام کریں گے ان کی بہتری کے اقدامات بھی کیے جائیں گے سینیئر صحافی فرحت کاظمی نعیم چوہان اور دیگر دوست بھی سرگرم ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page