منگلا( آصف محمود چودھری) منگلا پولیس تھانہ کی حدود میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اور دیگر قانون شکن افراد کے خلاف ایس ایچ او منگلا تھانہ عدنان صابر کی ہمراہ سٹاف زبردست کاروائی کئی افراد کے خلاف ایف ائی ار درج تفصیلات کے مطابق ائی جی ازاد کشمیر ڈی ائی جی اور ایس ایس پی کی خصوصی ہدایت پر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی گئی اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی گئی بغیر رجسٹریشن نمبر پلیٹ اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی گئی منگلا پل پولیس چیک پوسٹ پر مطلوب حسین انچارج پوسٹ نے سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھا جب کہ ایس ایچ او عدنان صابر نے بتایا طالب علموں کو خصوصی طور پر ہدایت کی گئی کہ وہ ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں اور دیگر قوانین پر بھی عمل کریں انہوں نے دیگر عوام سے بھی کہا کہ وہ ہیلمٹ کی مکمل پابندی کریں کیوں کہ اس کا استعمال آپ کی زندگی کو محفوظ بناتا ہے حادثات سے بچنے کے لیے اس کا استعمال یقینی بنائیں
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments