منگلا( آصف محمود چودھری) دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی بہت ضروری ہے مدرسہ فیضان زم زم دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی عوام علاقہ کے بچیوں کو دے رہا ہے ان خیالات کا اظہار سالانہ نتائج کے موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا بہترین ٹیچر پوری لگن محنت سے طالب علموں کو تعلیم دے رہے ہیں اب تک درجنوں بچے قران پاک حفظ کر چکے ہیں جبکہ دیگر دینی کورس بھی مکمل کر چکے ہیں مدرسہ ہذا کو چلانے والے تمام منتظمین خراج تحسین کے لائق ہیں اس موقع پر طالب علموں میں انعام بھی تقسیم کیے گئے ٹھیکے دار راجہ واجد حسین راجہ انتظار حسین سینیئر صحافی سردار جاوید اقبال چیئرمین منگلا پریس کلب جوائنٹ سیکرٹری ساجد محمود شیخ بانی منگلا پریس کلب سینیئر صحافی اصف محمود بانی منگلا پریس کلب اور دیگر معززین نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور والدین کو بھی مبارکباد دی مدرسہ ہذا کے تمام ٹیچروں اور قاری صاحبان کو بی خراج تحسین پیش کیا گیا جن کی محنت سے بہترین کارکردگی حاصل کی جا رہی ہے یاد رہے کہ سرپرست اعلی حاجی امجد وزیر مدرسہ ہذا کی معاونت کر رہے ہیں اس مدرسہ سے بچے تعلیم کے زیور سے اور راستہ ہو رہے ہیں
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
टिप्पणियां