top of page

منگلا: الیاس راجپوت کو مسلم لیگ ن ضلع میرپور کا سینئر نائب صدر بنانا خوش آئند ھے۔ واصف اقبال

محمد الیاس راجپوت

منگلا( آصف محمود چوہدری) الیاس راجپوت کو ضلع میرپور کا سینیئر نائب صدر بنانا خوش ائند ہے واصف اقبال تفصیلات کے مطابق معروف سینیر صحافی محمد الیاس راجپوت ضلع میرپور کے سینیئر نائب صدر مسلم لیگ نون منتخب ہوئے جس پر منگلا کے نوجوان صحافی واصف اقبال نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد الیاس راجپوت میں صلاحیت موجود ہے انہوں نے صحافت میں بھی نام کمایا ہے اب وہ سیاست میں بھی اپنا نام بنائیں گے اور عوامی مسائل حل کریں گے محترم جاوید قادر کو بھی صدر مسلم لیگ نون ضلع میرپور بننے پر مبارکباد دیتے ہیں مثبت سیاست کو فروغ دینے کے لیے دونوں افراد اہم کردار ادا کریں گے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page