منگلا ( آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ بنیادی مرکز صحت کی عمارت کا بڑا حصہ اچانک گر گیا سٹاف بال بال بچا یاد رہے کہ زلزلے کے بعد ڈسپنسری کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی جس کو عارضی طور پر تھوڑا بہت مخیر حضرات نے ٹھیک کروایا تھا اب اچانک چھت کا بڑا حصہ زمین پر آ گرا کام کرنے والا سٹاف بال بال بچا عوام علاقہ نے وزیر حکومت حلقہ کھڑی چار سے فوری نوٹس لے کر نئی عمارت بنانے کا کہا ہے اور یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس ڈسپنسری کو رورل ہیلتھ سینٹر کا درجہ بھی دیا جائے تاکہ عوامی مشکلات دور ہو سکیں اور عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات میسر ہو سکیں کافی عرصہ سے توجہ طلب معاملہ ہے اس پر فوری نوٹس لیا جائے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comentários