top of page

منگلاہیملٹ میں بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ ہو سکا۔ذمہ دران نےآنکھیں بندکر لیں۔ڈنگ ٹپاؤپالیسی جاری

منگلا( اصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ میں بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ ہو سکا واپڈا کی بجلی کی پرانی تاریں تبدیل نہ ھو سکیں اور ٹرانسفارمر کی شدید کمی کئی جگہ کھمبے موجود تاریں شفٹ نہ کی جا سکیں عوام علاقہ مستفید ہونے سے قاصر ذمہ دران نے انکھیں بند کر لی وابڈا کے اہلکاروں نے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنا لی لائن مین اور دیگر عملہ اپنی ذاتی رنجشیں قائم کرنے میں مصروف جبکہ عوام بھاری رقم دینے کے باوجود بجلی کی مکمل سہولیات لینے میں ناکام شام چار بجے کے بعد ارا مشینیں اور ویلڈنگ پلانٹ کی دکانیں چلنے لگی وولٹیج کم اور زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی اشیاء جلنے لگی کئی بار میٹر ریڈر میٹر دیکھے بغیر بل بھیجنے لگے دوسری جانب برسر اقتدار پارٹی بی عوامی مسائل سے آنکھیں چرانے لگی اسی طرح محکمہ برقیات کی بجلی کا نظام بھی خستہ حالی کا شکار ہے انتہائی کم وولٹیج ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے منگلا بس ٹاپ کے نزدیک طوفان میں ٹوٹنے والی سپلائی لائن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود مرمت نہیں کی جا سکی ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ منگلا کا علاقہ لاوارث ہو چکا ہے محکمہ برقیات اور واپڈا کے متعلقہ افسران نے خاموشی اپنا رکھی ہے جبکہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوام نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page