جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ہیرس کو گرفتار کر لیا ،تفصلات کے مطابق ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،جبکہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے ملزم کامران کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments