top of page

منشیات فروش ملزم سمیت رابری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا



سوہاوہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk )ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق اور ٹیم کی بڑی کاروائی ،تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم سمیت رابری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ،منشیات فروش ملزم کی شناخت اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے 1210گرم چرس برآمد ہوئی،جبکہ رابری کے متعدد مقدمات میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار کیا گیا ،ملزمان کی شناخت ثمر عباس ،نوید اور فیض احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمان سے مسروقہ رقم 121000روپے برآمد کر لیے گئے ،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page