top of page

منشیات فروش ملزمہ شبنم سمیت اشتہاری مجرم گرفتار،5کلو 400گرام چرس برآمد



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )جہلم ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کی اہم کاروائی،تفصلات کے مطابق منشیات فروش ملزمہ سمیت اشتہاری مجرم گرفتار، منشیات فروش ملزمہ کی شناخت شبنم کے نام سے ہوئی ہے ،ملزمہ سے 5کلو 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،جبکہانچارج چوکی کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے کافی عرصہ سے روپوش ہو گیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش ملزمان اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page