top of page
Writer's pictureJhelum News

ممکنہ سموگ ،تمام تر ضروری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ممکنہ سموگ کے پیش نظر تمام تر ضروری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ڈاکٹر حسان طارق کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر تمام متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی انجینئر سعید احمد نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا۔ ڈاکٹر حسان طارق نے سموگ اور فوگ سے بچنے کے تمام تر اقدامات پر سختی سے عمل درامد کروانے کی ہدایات کی گئی۔اس حوالے سے ضلع بھر میں موجود بھٹہ خشت کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر چلانے،زرعی فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے، ذیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا شہر میں داخلے پر پابندی اور ٹریفک پلان اور ماحولیاتی آلودگی بچنے کے لیے اقدامات زیر غور لائے گئے اور اس حوالے سے عوام الناس کے لیے آگاہی پروگرام جاری کرنے کی ہدایات بھ…

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page