top of page
Writer's pictureJhelum News

  ملک بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم :  ملک بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت محکمہ موسمیات نے  24 جون تک ہیٹ ویو اور گرمی کی شدت عام سے روٹین سے زیادہ بڑھنے کا امکان ھے  ان دنوں باہر بلاضرورت نکلنے سے پرہیز کریں  نمک ملا پانی پئیے، اور زیادہ تر گیلے کپڑے سے سر پر پانی بھی ڈالیے  تفصیلات کے مطابق  ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت میں محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا گرمی کی حدت بڑھنے سے ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھنے لگا بچوں اور بڑے عمر کے افراد کو دن کے وقت باہر نکلنے سے منع کرے،ہیٹ سٹروک کا امکان زیادہ ھے.خيبرپختونخوا ميں اگلے 3/4 دن گرمی اور حبس کے حوالے سے بہت سخت ھونگے.۔افغانستان سے تھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ اتوار سے خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان پير کے دن سے بارشوں کی شدت ميں اضافہ ھوگا اور پورے خيبر پختونخوا ميں اچھی بارشوں کا امکان ۔مالاکنڈ ، ھزارہ ، مردان اور پشاور ڈويژن ميں 3 بارشوں کا امکان ۔۔کوھاٹ ، بنوں اور ڈيرہ اسماعيل خان ڈويژن ميں کہيں 2 کہيں 3 اور کہيں 1 بارش کا امکان سوات ، شانگلہ ، مالم جبہ ، ٹوپی ، تربيلا ، ھری پور ، ايبٹ آباد ، مانسہرہ ، شنکياری ، بونير ، صوابی ، مردان ، تخت بھائی اور مضافات ميں موسلادھار بارشوں کا امکان  عيد الضحی کے دنوں ميں موسم خوشگوار رھنے کا امکان




0 comments

Yorumlar

5 üzerinden 0 yıldız
Henüz hiç puanlama yok

Puanlama ekleyin
bottom of page