top of page

ملزم حسن گرفتار، پسٹل 30بور معہ راؤنڈذ برآمد ،ملزم اسامہ بھی گرفتار کر کے پسٹل 30بور ، راؤنڈ برآمد

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ راؤنڈذ برآمد کر لیے ، جبکہ ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسامہ کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ راؤنڈذ برآمد کر لیے ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔


0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page