top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

ملزمہ( ر) نامی خاتون کو عدالت نے 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ایک ملزم کو 5سال قید

پنڈدادنخان(تحصیل رپورٹر) تھانہ جلالپور شریف میں درج مقدمہ نمبر 41 / 23  9 سی میں نامزد ملزمہ( ر) نامی خاتوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب  شفقت شہباز راجہ کی عدالت سے 9 سال قید جبکہ 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گی دوسرے درج مقدمہ نمبر 40/ 23 میں گرفتار ملزم مسعود کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ان مقدمات کی انویسٹیگیشن سب انسپکٹرحسن رضا نے کی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page