top of page

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زمرد اور وقار نامی شہریوں کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار




جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.uk) ایس ایچ او للہ فرخ صغیر بھٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار،تفصلات کے مطابق ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے زمرد اور وقار نامی شہریوں کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ تھانہ للہ میں درج کیا گیا تھااورللہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتارکیا،سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page