جہلم (دلنوازاحمدJhelumnews.uk )معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان بلال اظہر کیانی کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ ،ڈسٹرکٹ جیل میں موجود قیدیوں سے جیل میں دی جانے والی سہولیات کا پوچھا،جیل میں موجود بچوں کی تعلیم کے لئے ایک نیا ٹیچر اپوائنٹ کر دیا۔جیل کے تمام احاطوں کا بھی دورہ کیا سہولیات بہت بہترین ہیں،ملکی صورتحال پربات چیت کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا اج مزاکراتی ٹیم دوبارہ بیٹھے گی ۔مزاکرات سے پہلے عمران خان صاحب شور شرابہ ڈال دیتے ہیں۔اگر میری مرضی سے فیصلہ نہ ہوا تو اسکا الٹی میٹم پہلے دے دیتے ہیں۔الیکشن آئیین کے مطابق ہونگے الیکشن جب بھی ہوئے مسلم لیگ ن جیتے گی ۔معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان نے کہا پنجاب پر بھی حکومت ن لیگ کی ہوگی ،معیشیت تباہ عمران خان کے دور میں ہوئی جو سنبھل نہیں رہی ہے
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Kommentare