top of page
Writer's pictureJhelum News

مطالبات منظور کیئے جانے تک مکمل تدریسی با ئیکا ٹ کیا جائے گا۔ محمد احسان الہی شاکر

مطالبات منظور کیئے جانے تک مکمل تدریسی با ئیکا ٹ کیا جائے گا۔ محمد احسان الہی شاکر

جہلم (محمد زاہد خورشید) محمد احسان الہی شاکر ضلعی وائس چیئرمین اگیگا جہلم ، ضلعی صدر پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن جہلم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے پینشن رولز میں اور لیو انکیشمنٹ رولز میں کی گئی تبد یلیو ں ،سرکا ری سکولوں کی نجکاری اور SSE اساتذہ اور AEOs کی مستقلی نہ کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک کے سلسلے میں اگیگا پنجاب کی مرکزی اور ضلعی قیادت کے فیصلے کے مطابق ضلع جہلم کے تمام بوائز اور گرلز اسکولوں میں تدریسی با ئیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ۔یہ بائیکاٹ تمام مطا لبات پورے ہونے تک جاری رہے گا ۔ بائیکاٹ کے دوران اساتذہ بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے سکولوں میں احتجاج کریں گے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page