جلالپورشریف ( کرم شہزاد مغل ) پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ کے انچارج سب انسپکٹر محمود الحق بلوچ نے زیر نگرانی خود عمران خان Asi معہ ٹیم نے دوران گشت و ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص چیک کرنے پر اس کے قبضہ سے ایک پسٹل 30 بور معہ میگزین 7 ضرب روند برآمد کر لیے جسکا نام و پتہ محمد رضوان ولد عبد الرحمن قوم مسلم شیخ سکنہ ڈاکخانہ مجاہد کالونی ضلع سرگودھا ھے . جس کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی مقدمہ نمبر 413 تھانہ پنڈدادنخان میں درج کروایا گیا. باہر سے أۓ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دوسرے دن میں دوسری کاروائی ھے .
top of page
bottom of page
Comments