جہلم(رانا عاصم سے)مسلم لیگ (ن) جہلم کے ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید کو عہدے سے ہٹا کر حافظ اعجاز جنجوعہ کو ضلعی صدر مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اور جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے چوہدری بوٹا جاوید کو مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کی صدارت سے ہٹا کر سابق ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ اعجاز جنجوعہ کو مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کا صدر مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری بوٹا جاوید کو پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی ڈویژن کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گی
top of page
bottom of page
Kommentare