top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

محکمہ وائلڈ لائف نے غیر قانونی شکارکرنے والے18شکاریوں کو گرفتارکر لیا ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد جرمانہ


محکمہ وائلڈ لائف نے غیر قانونی شکار کرنے والے 18 شکاریوں کو گرفتار کر لیا 5 لاکھ 49 ہزار 5 سو روپے جرمانہ عائد

شکاری نایاب نسل کے ہرن اور ہڑیال سمیت قیمتی پرندوں کا بھی شکار کر رہے تھے

سوہاوہ (محمدنبیل حسن)سردی کی آمد کے ساتھ ہی پوٹھوہار کے دل سوہاوہ اور گردونواح میں نایاب نسل کے ہرن اور اڑیال کے ساتھ ساتھ جنگلی خرگوش اور پرندوں کا غیر قانونی شکار شروع ہو جاتا ہے جس کی روک تھام کے لیے محکمہ وائلڈ لائف کی کاروائیاں جاری ہیں 10 دن میں محکمہ وائلڈ لائف نے 18 غیر قانونی شکار کرنے والے شکاریوں کو پکڑا اور 5 لاکھ 49 ہزار 5 سو روپے جرمانہ عائد کیا ضلعی آفیسر محکمہ وائلڈ لائف محمد عثمان الحسن نے کہا کہ غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page