دینہ ( رانا عاصم سے) محتسب پنجاب میجر اعظم سلیمان خان (ر)کے حکم پر56کروڑ 50 لاکھ کا کل 86 ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا گیا۔ صوبہ بھر سے مختلف درخواست گزاران نے دفتر ہذا میں سرکاری گزرگاہ اور سرکاری رقبہ پر قبضہ کے حوالے سے شکایت گزاری اور استدعا کی کہ ان قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ واگزار کروایا جائے۔اس تناظر میں محتسب پنجاب میجر اعظم سلیمان خان (ر)نے متعلقہ صوبائی افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مذکورہ رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت کی حسب ضابطہ واگزاری کروائیں۔اس ضمن میںحسب الحکم کاروائی کرتے ہوئے کل86 ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا گیا ہے جس کی مارکیٹ ویلیو 56 کروڑ 50 لاکھ سے زائدہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments