بانی لجپال پہلوان گروپ پاکستان چوہدری عامر حنیف پہلوان کی انگلینڈ آمد کی خوشی میں نائب صدر لجپال گروپ تحصیل دینہ چوہدری عرفان اصغر کھوکھا کی طرف سے مانچسٹر کے مقامی ہوٹل میں ڈنر پارٹی کا احتمام کیا گیا ۔چوہدری تبسم سبہانی گجر بھی محفل کے خاص مہمان تھے جس میں کافی بڑی تعداد میں دوستوں نے شرکت کی جن میں چوہدری عبدلغعفور عبدللہ سربراہ لجپال گروپ دینہ ۔چوہدری توصیف لال گجر گھرمالہ۔چوہدری نوید گجر سرائے عالمگیر۔راجہ عرفان صاحب ۔چوہدری نعیم اکرم گھرمالہ چوہدری بدر ضمیر گھرمالہ اور تمام کھوکھا فیملی سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی ۔ شکریہ چوہدری عرفان اصغر گجر صاحب خوش رہے ۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comentarios