جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جہلم جادہ کی معروف سماجی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری اشفاق امین گجر رضائے الہی سے مانچسٹر انگلینڈ میں انتقال کرگئے۔ ان کی وفات پر چیف ایڈیٹر جہلم نیوز طارق چودھری آف کھوکھا شریف دینہ حال مقیم انگلینڈ نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ھے۔ انہوں نے مرحوم چودھری اشفاق کے کزن میاں شاہد فرید اور چودھری وسیم سلیم سے بھی گہرے دکھ،رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ھے۔
top of page
bottom of page
Comentarios