top of page
Writer's pictureJhelum News

لیڈی ڈاکٹر کی ٹرانسفر ،بنیادی مرکزصحت ھرنپور کمپیوٹر ٹیکنیشن ڈاکٹر بن کرمریض چیک کرنے لگا



پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر) بنیادی مرکزصحت ھرنپور کمپیوٹر ٹیکنیشن ڈاکٹر بن کرمریض چیک کرنے لگا کچھ عرصہ قبل لیڈی ڈاکٹر کوٹرانسفر کردیاگیا اورڈسپینسر نےچارج سنبھال لیا تفصیلات بنیادی مرکزصحت ھرنپور یونین کونسل ھرنپورکی تقریبن 16 ھزارنقوش پر مشتمل ابادی کی واحدسرکاری علاج گاھ ھے جس سے اہلیان یونین کونسل کےغریب لوگ دوادارو سےمستفیدھوتےھیں یہاں کچھ عرصہ لیڈی ڈاکٹر نےعوام کا بہترطریقہ سےعلاج معالجہ کیا جومثالی وقت تھا اسےٹرانسفر کردیاگیا اورڈسپینسر نےککام شروع کردیا اب جبکہ ڈیسپینسر بلال احمد عمرہ کی ادائیگی کے لیے رخصت پرھے ان کی جگہ کمپیوٹر ٹیکنیشن نے مریضوں کوچیک

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page