top of page

لیڈی منشیات فروش سمیت 1 منشیات فروش ملزم گرفتارکر لیا گیا ،چرس و ہیروئن برآمد



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تفصلات کے مطابق لیڈی منشیات فروش سمیت 01 منشیات فروش ملزم گرفتارکر لیا گیا ،چرس و ہیروئن برآمد ،ملزمان کی شناخت محبوب اور کرن کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمہ کرن سے 01کلو300گرام ہیروئن برآمد کی گئی ، جبکہ منشیات فروش ملزم محبوب سے 01کلو240گرام چرس برآمد کر لی گئی ،منشیات فروش ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کہ کہنا تھا کہ معاشرےکا ناسورہیں جن کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہےگا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page