top of page
Writer's pictureJhelum News

لین دین کا معاملہ،جہلم میں با اثرافراد نے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد اغواء کر لیا

جہلم میں با اثرافراد نے شہری کو تشدد کے بعد اغواء کر لیا ہے۔متاثرہ شہری کی شناخت خاور نامی کے نام سے ہوئی ہے جسے ملزمان گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر لیا ہے، مذکورہ واقعہ لین دین کے معاملے پر پیش آیا۔ملزمان نے نقدی، شناختی کارڈ اور دیگر سامان چھین لیا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں برہنہ کرکے تشدد کیا گیا۔خاور نے کہا کہ ملزمان کشمیر پلازہ جی ٹی روڈ پر پھینک کر فرارہوگئے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page