top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

للہ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاون،8ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (ادریس چودھری) للہ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاون،08 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت عامرعباس،ادریس،فرحان حیدر،نوشروان،عثمان حیدر،عامر شہزاد،عظمت اللہ اور اللہ دتہ کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم عامر عباس سے رائفل 12 بور معہ راونڈز ،ملزم ادریس سے رائفل 12 بور معہ راونڈز،ملزم فرحان حیدر سےپسٹل09 ایم ایم معہ راونڈز،ملزم نوشروان سےرائفل08 ایم ایم معہ راونڈز،ملزم عثمان حیدر سےپسٹل30بور معہ راونڈز،ملزم عامر شہزاد سے رائفل12بور معہ راونڈز،ملزم عظمت اللہ سے رائفل12بورمعہ راونڈز جبکہ ملزم اللہ دتہ سے رائفل 12بور معہ راونڈز برآمد کر لیے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page