top of page

قیصر علی کو پاکستان ورکر زفیڈریشن شمالی پنجاب ریجن کا نائب صدر بننے پر صحافی برادری کی مبارکباد

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)ایل سی آئی ورکر یونین کے صدر قیصر علی کو پاکستان ورکر زفیڈریشن شمالی پنجاب ریجن کا نائب صداور سالٹ مائن ورکر یونین کے جنرل سیکرٹری راجہ انور کو نائب چیئر مین منتخب ہونے پر ملک کے نامور صحافی سینئر تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی، سینئر صحافی ممبر نیشنل پریس کلب صہیب بھٹی،سینئر صحافی ممبر نیشنل پریس کلب سلیمان شہباز،سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز،ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز،تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، سید اسد بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی، سابق صدر پریس کلب آصف کھوکھر، نائب صدر نور محمد لِلہ،ملک فاروق اعظم،سینئر صحافی ملک ظہیر اعوان، سینئر صحافی عبداللہ عاصم، شکیل شیراز ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر پنڈدادنخان ایسوسی ایشن بار، سینئر صحافی ملک شجاع لنگاہ،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس، صفر علی خان،چوہدری اعجاز محمود، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، عمر شہزاد،ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ جہلم او ر ضلع بھر کے صحافیوں،وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے دونوں مزدور لیڈر اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے مزدروں کی فلاح و بہود کے لیے اپنی خدمات اچھے طریقے سے جاری رکھیں گے


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page