top of page

قماربازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،11ملزمان گرفتار ، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد



جہلم (ادریس چودھریJhelumnews.uk) جہلم پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاون،تفصیلات کے مطابق 11ملزمان گرفتار ، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کر لئے گئے،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود ،محمد قدیر ،انجم شہزاد ،عابد حسین ،محمد وسیم ،فیصل محمود ، محمد نذیر ،محمد یوسف،محمد افضل ،محمد مشتاق ،محمد اسلم کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان سے رقم 26ہزار 150روپے، 06عدد موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کر لئے گئے



0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page