top of page

قرآن پاک کو جلاے جانے پر ہیومن کلب یو کے کی طرف سے سویڈن کی گورنمنٹ سے احتجاج

مانچسٹر (مظہر چودھری )قرآن پاک کو جلاے جانے پر ہیومن کلب یو کے کی سویڈن کی گورنمنٹ کی مذمت:

ہیومن کلب برطانیہ کے بانی اور چیرمین نے یو کے کے صدر نجیب اللہ اور ضلع جہلم کے صدر سید اللہ مدبر اور دیگر اراکین کے ساتھ ہنگامی اجلاس مین سویڈن کی حکومت کی سخت مزمت کی :

اجلاس مین یہ قرار داد منظور کی گی کہ سویڈن کے تمام مصنوعات کا بایکاٹ کیا جاے گا اور سویڈن کی سیاحت ترک کر دی جاے :

اجلاس مین کینڈا کے صدر جناب ارشد شاہ پاکستان سے جناب پنجاب کے صدر چودھدری یوسف :محترمہ جانا شاہ صدر صوبہ سندھ اور محترمہ فوزیہ آبرو نے بزریعہ ویڈیو شرکت کی اور اس سانحہ پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا

ہیومن کلب یو کے نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سویڈن سے فوری طور پر آپنا سفیر بلاین اور اقوام متحدہ مین اس سانحہ کے خلاف قرار داد پاس کی جاے کہ ہر مزہب کی مقدس کتابوں اور پیغمبروں کی عزت تحریم کو قانونی طور پر اپنایا جاے :

جس طرح دوسری جنگ اعظیم مین یہودیوں پر ہونے والے بربریت اور ظلم پر بات کرنا جرم ہے اس طرح مزاہب کے تقدس کو پامال کرنا بھی جرم قرار دیا جاے

خواجہ وسیم الطاف نے اس بات پر شدید غصہ کا اظہار کیا کہ اس گھنونے کرم مین حکومت سویڈن نے جان بوجھ کر اجازت دی ہے ہم ایسی مکرو آزادی راے کو نہین مانتے جس طرح ہم دوسرے مزاہب کی عزت کرتے ہین اس طرح ہر دوسرے مزہب اور ممالک سے اسی طرح کی امید رکھتے ہین کہ وہ دین اسلام پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صللہ علیہ وسلم اور قرآن پاک کی عزت کریں


1 comment

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

1 Comment

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Fauzia Ishaque
Fauzia Ishaque
Jul 08, 2023
Rated 5 out of 5 stars.

JhelumNews.uk We’ll reply as soon as we can

7:40 PM Waseem Altaf Khawaja sb you are doing amazing job on behalf of Pakistanis and Muslim Ummah Hey there, please leave your details so we can contact you even if you are no longer on the site. Name Fauzia Abro Email jia_abro@outlook.com Submit


Like
bottom of page