دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)صدر پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو بھاگنے میں مدد دینے والا ملزم گرفتار،صدر پولیس نےملزم حبیب الرحمن کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم راجہ شمشیر عرف شیری کو فرار ہونے میں مدد کی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،قانون شکن عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
top of page
bottom of page
Comments