جہلم (ادریس چودھری)صدر پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نےملزمان محمد بلال اور محمد عدنان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان نے شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم راجہ شمشیر عرف شیری کو فرار ہونے میں مدد کی،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون شکن عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments