top of page

فواد چوہدری این 61 سے آزاد الیکشن لڑیں گے۔مجھے کمپین سے روکا جا رھا ھے،حبہ فواد چوہدری

حبہ فواد چوہدری کی جہلم میں پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پنڈدادنخان( علی حسن اعوان) این اے 61 کے لیئے فواد چوہدری کی بیوی حبا فواد نے الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا ہےفواد چوہدری کے کاغذات این اے 61 جہلم ٹو تحصیل پنڈدادنخان سےآزاد حیثیت سے جمع کروائیں گے۔مجھے کمپین سے روکا جا رھا ھےکس قانون میں لکھا ہے کہ عورت الیکشن کمپین نہیں کر سکتی۔میں نے فواد چوہدری کے کہنے پر الیکشن کمپین شروع کی ہے۔مجھے پریس کانفرنس کرنے کےلیے روکنے کی کوشش بھرپور کوشیش کی گئی ہے۔ہم اداروں کا احترام کرتے ہوئے اداروں کے ساتھ ہیں۔پاکستان اور عوام سے ہی ہم ہیں۔میرے سسرال والے مجھے کمپین کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہیے ہیں۔فواد چوہدری کے بھائیوں نے میرے لیئے پریس کلب میں تالے لگوئے عوام جاگ چکی ہے اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں۔حبا فواد




0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page