فرض شناس پولیس آفیسر SHOتھانہ پنڈدادن خان راجہ آصف اور انکی پولیس ٹیم کو بڑی کامیابی اشتہاری ملزم گرفتار 2 کلو سے زاہد چرس برآمد
پنڈ دادن خان ( ملک ندیم سرور اعوان سے) تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ پنڈدادن خان راجہ آصف نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عظیم اللّٰہ نامی شخص کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کے قبضے سے 2 کلو سے زاہد منشیات بھی برآمد کر لی گئ پولیس تھانہ پنڈ دادن خان نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے سماجی حلقوں کا DPOجہلم ناصر محمود باجوہ SHO راجہ آصف کو خراج تحسین یاد رہے تھانہ پنڈ دادن خان SHOراجہ آصف کا شمار انتہائی دلیر اور فرض شناس آفیسرز میں کیا جاتا ہے ان کی تعیناتی نے جرائم پیشہ لوگوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا جبکہ بہت سے چیلنچ کیس جن میں چوری ڈکیتی ، اغوا ،ودیگر سنگین جرائم کرنے والوں کو اپنی بہترین حکمت عملی اپنا کر ٹریس کیا اور جیل یاترا پر بھیجا
Comments