top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

فتنہ عمرانی کی ڈبل گیم اور اصل ٹارگٹ۔ تحریر ۔ ملک حمید اللہ اعوان سوہاوہ


فتنہ عمرانی کی ڈبل گیم اور اصل ٹارگٹ


گیم نمبر -1

آرمی تنصیبات پر حملے اس لئے کیے گئے کہ اگر پاکستان آرمی خاموش رہی تو اس کی دفاعی صلاحیتوں پر سوالات کھڑے کر کے اسے ناکام ادارہ ثابت کیا جا سکے اور عالمی میڈیا پر یہ واویلا کیا جائے کے جو آرمی اپنا دفاع نہیں کر سکتی اس کے ہاتھ میں ایٹم بم کی حفاظت عالمی امن کے لئے خطرناک ہے

گیم نمبر-2

فتنہ عمرانی نے ڈبل پلان یہ تھا کہ اگر افواج پاکستان بلوائیوں پر فائر کھول دے گی تو درجنوں لاشیں گریں گی اور ملک میں افواج پاکستان اور اس فتنے کے ہاتھوں بہکے ہوئے معصوموں کے درمیان خونی جنگ چھڑ جائے گی پھر اسی انتشار کو جواز بنا کر پاکستان کو غیر محفوظ ریاست ڈکلیئر کروایا جا سکے اور ایسی فعل ریاست کے پاس ایٹمی اثاثوں کے ہونے پر سوالات کھڑے کیے جا سکیں ۔۔۔۔۔۔

فتنہ عمرانی نے کھیلی تو ڈبل گیم لیکن دونوں صورتوں میں اسکا اور اسکے آقاؤں کا ٹارگٹ پاکستان کے ایٹمی اثاثے تھے جو پہلے دن سے اسلام دشمن ،پاکستان دشمن قوتوں کو کانٹے کی طرح چبتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

لیکن الحمدللہ افواج پاکستان نے فتنہ نیازی کے پلان کو بھانپتے ہوئے گولی نہ چلا کر لاشیں کے منتظر عمران نیازی کو مایوس کیا جس سے اس فتنے کی گیم نمبر ون ناکام ہو گئی۔۔۔۔۔

جبکہ گیم نمبر 2 کو ناکام بنانے کے لئے افواج پاکستان نے فوری طور پر سخت موقف کو اپناتے ہوئے آرمی ایکٹ کو نافذ کیا اور آرمی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا ۔۔۔۔۔

یوں افواج پاکستان نے اس فتنہ عمرانی کے ہاتھوں گمراہ ہوؤں کی زندگیوں کو بھی اور اپنی ساکھ کو بھی نہ صرف بچا لیا بلکہ فتنہ نیازی کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمے کا انتظام بھی کر دیا جو انشاء اللہ بہت جلد اپنے سہولت کاروں سمیت اپنے انجام کو بھی پہنچنے والا ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page