top of page

غیر قانونی طریقہ سے پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم محمد فیضان گرفتار کر لیا گیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk ) صدر پولیس کی اہم کاروائی ،تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقہ سے پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت محمد فیضان کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے غیر قانونی 25 لیٹر پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری رہے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page