top of page

غزالہ انور سینیئرصدرمعلمہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سہیلہ جہلم ترقیاب,DEOایلیمنڑی جہلم تعینات کردیا گیا


رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید ڈار

جہلم ( رپورٹ ۔پروفیسر خورشید علی ڈار سے)

بمطابق حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بتاریخ 29/11/2023 کے تحت محترمہ غزالہ انور سینیئر صدر معلمہ(BS 18) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سہیلہ جہلم کو ترقیاب کر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری جہلم تعینات کر دیا گیا ہے آفیسر مزکورہ نے گرلز ہائی سکول میں شاندار خدمات سر انجام دی ہیں پیشہ ورانہ قابلیت کی بنا پر گرلز ہائی سکول سہیلہ جہلم کو ممتاز مقام دلوانے میں کامیاب ہو چکی ہیں محترمہ غزالہ نے جہلم ہی میں ڈپٹی ڈسٹرک ایجوکیشن افیسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکی ہیں انہوں نے اپنے دور میں شعبہ ایلیمنٹری میں ایسے کام کیے ہیں جن کی وجہ سے پنجاب بھر میں اپ کی نیک نامی میں اضافہ ہوا سماجی زعما دینہ نے محترمہ غزالہ کو ترقیابی پر مبارکباد دی ہے اور توقع کی ہے کہ وہ قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر محکمہ کی نیک نامی کا سبب بنیں گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page