جہلم(ادریس چودھری)عید میلادالنبی ؐ کے جلوس بہترین انتظامات اور ضلعی انتظامیہ کی بھر پور سرپرستی میں جاری ہیں 12 ربیع الاول شریف کو تمام ضلعی انتظامیہ اس حوالے سے موقع پر موجود ہو گی، اس عظیم الشان دن کو مثالی انداز سے منانے کے لیے سنی علماء کونسل کے ساتھ ہیں یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سنی علماء کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ سنی علماء کونسل کے ایک وفد نے جنرل سیکرٹری حافظ ظفر اقبال کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور محافل ربیع الاول شریف کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے تعاون پر بھر پور شکریہ ادا کیا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comentarios